نا آزمودہ

قسم کلام: صفت ذاتی

معنی

١ - جس کی آزمائش نہ کی گئی ہو۔ جسے جانچا نہ گیا ہو، جس کا امتحان نہ ہوا ہو۔

اشتقاق

معانی انگریزی ترجمہ صفت ذاتی ١ - جس کی آزمائش نہ کی گئی ہو۔ جسے جانچا نہ گیا ہو، جس کا امتحان نہ ہوا ہو۔ untried unproved inexperienced